Please Wait...

News

ٹیسٹ انٹرویوز کا اعلان

ٹیسٹ انٹرویوز کا اعلان تمام متعلقہ افراد جنہوں نے 3دسمبر2024 کو اخبار میں شائع ہونے والے ملازمت کے اشتہار کے مطابق نیٹکو میں درخواستیں جمع کرائیں ہیں ان کو مطلع کیا جاتا ہےکہ ایچ ٹی وی ڈرائیورز کی پوسٹوں کے لیے ڈرائیونگ ٹیسٹ مورخہ 26 اور 27 فروری 2025 کو نیٹکو ہیڈ ٓآفس شاہراہ قائد اعطم جوٹیال گلگت میں بوقت صبح 10:00 بجے سے منعقد ہونگے۔ صرف درخواستیں جمع کرانے والے امیدوار ٹیسٹ انٹرویو میں شرکت کے اہل ہونگے۔ امیدواروں کو اپنا اصل قومی شناختی کارڈ، تعلیمی سرٹیفکیٹ اور ڈرائیونگ لائسنس ساتھ لانا ہوگا۔ امیدوارں کا انتخاب خالصتاً میرٹ پر کیا جائے گا۔امیدواروں کو کوئی علیحدہ کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔ اس اعلان کو تمام اہل امیدواروں کے لیے کال لیٹر سمجھا جائے۔ (عبدالحمید) جنرل منیجر ایڈمنسٹریشن فون:05811-920312/920460